بٹقان
بٹقان کے بارے میں تھوڑا سا سمجھیں ابھی بٹقان کی جو پراٸیس ہے بالکل نہ ہونے کے برابر ہے۔بٹقان کو کام کرتے ہوۓ دوسال سے ذیادہ کا عرصہ ہوگیا ہے۔رجسٹرڈ کمپنی ہے۔بٹقان کے سر نے اور ٹیم ممبرز نے بہت محنت کی ہے ابھی جو بٹقان کے یوزر ہیں وہ 111894ہیں۔اور آج 20جنوری 2024 کو جو بیٹقان کی پراٸیس چل رہی ہے وہ ہے 0.00578079 بہت جلد ایک ڈالر کو پھر دس ڈالر پر پہنچنے والی ہے۔اس سے پہلے جنہوں نے بٹقان لیے تھے انہیں بہت بڑا پرافٹ ملا۔بیٹقان ایک کمپنی ہے اور اس کے اندر مختلف پیکج ہیں۔اس میں ایک پیکج تھا
1بٹ سوشل
کا۔جن لوگوں نے اس وقت بٹ سوشل پیکج لیا تھا جب اس کے بٹقاں آۓ اور ان پر پرافٹ ملا تو لوگ حیران و پریشان ہو گے۔انہیں جو بٹقان ملے ہیں اس پر انہیں پرافٹ مستقل بنیادوں پر ملتا رہے گا جب یہ ڈالرز پر جاٸیگا اس وقت اس کی قیمت کا احساس ہوگا بعد اس کا ایک اور پیکج ہے۔ڈی سی پی۔
2.ڈی سی پی۔ ڈیلی کیش پرافٹ۔
اچھا یہ پیکج کیوں بنا اور شروع ہوا۔گزشتہ سال بٹقان نے لوگوں کو ٹریڈنگ سیکھاٸ انوزڈو کے اوپر لیکن بہت سارے لوگوں نے سیکھی اور اچھا کام کیا۔لیکن اکثریت نے یہ کہا کہ یہ سیکھنا ہمارے لیے مشکل ہے ہم آپ کو پیسے دیتے ہیں آپ ہمیں ٹریڈ کرکے دیں۔تو اس پر کمپنی اور ٹیم کے لوگوں نے فیصلہ کیا کہ ٹھیک ہے۔اس طرح اس یہ پیکج شروع ہوا۔اب اس کی تھوڑی سی تفصیل سمجھتے ہیں۔
اس میں انوسٹر پیسے لگاتا ہے اور کمپنی اس پر ٹریڈ کرتی ہے ان پیسوں پر نفع نقصان دوں برابر ہیں ۔شریعا اس طرح کاروبار کرنا بھی بالکل درست اور اسلام کے عین مطابق ہے۔سود سے بالکل پاک ہے۔اس میں پرافٹ آپ کو فکس طے شدہ نہیں ملتا۔بلکہ اپکے دٸیے ہوٸ رقم کے مطابق ملتا ہے۔ اس کے بعد جو اس کا پیکج ہے وہ ہے 3.ڈیویڈنڈ پیکج۔
ڈیویڈنڈ پیکج کیا ہے۔اور اس کی ضرورت کیوں پڑھی۔
بٹقان کو کام کرتے ہوۓ دوسال ہوگے ہیں اور بہت سارے لوگوں نے لاکھوں بلکہ بلامبالغہ کروڑوں بٹقان باۓ کیے ہوۓ ہیں۔انہیں کافی عرصہ ہو گیا تھا اچھا بٹقان کی جو پراٸیس فیچرز لاک سسٹم ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ بٹقان کی جس پراٸیس پر لیں گے وہ پراٸیس ہمیشہ اوپر ہی جاۓ گی۔نیچے نہیں آۓ گی۔تو بٹقان نے اپنے انوسٹر کے لیے اس پیکج کو شروع کیا۔اب جس کے بھی دس ہزار یا اس سے اوپر بٹقان ہوں گے۔اس کو اس پر پرافٹ ملے گا۔اور یہ پیکج تین دسمبر سے شروع ہواہے۔ابھی اسی پیکج کے اندر ایک دسمبر آفر تھی۔
4.دسمبر آفر۔
دسمبر آفر تقریبا 3 دسمبر سے لیکر 15جنوری تک رہی۔دسمبر آفر میں بٹقان لینے کا ڈبل پرافٹ تھا جو لوگ جتنے کے بھی بٹقان لیتے ان کی بی سک انوسٹ منٹ چار ماہ میں مکمل ملے گی اور دوسرا پرافٹ یہ ہوگا کہ جب بٹقان ایک ڈالر پر جاٸیگا اس وقت ان کے پاس اتنے ڈالر ہوں گے۔جنھوں نے اس آفر میں حصہ لیا تھا دسمبر میں بٹقان لیے تھے۔انہیں پہلا پرافٹ یکم جنوری 2024 کو مل چکا ہے اور اب یکم فروری 2024کو دوسرا پرافٹ بھی انہیں ملنے والا ہے۔یہ تھی دسمبر آفر کی ویلیو۔اور 15 جنوری سے پہلے بٹقان کی جو پراٸیس تھی وہ ایک ہزار کے 800ملتے رہے ہیں۔جبکہ ابھی جو اس کی قیمت چل رہی ہے وہ ایک ہزار کے 600 مل رہے ہیں اور بہت جلد ایک ہزار کے 500 ہونے والے ہیں۔اور وہ وقت بھی دور نہیں بہت جلد آنے والا ہے جب ایک ہزار کا ایک بٹقان ملے گا۔
5.ای کامرس
ای کامرس پلیٹ فارم۔بٹقان کے اوپر آپ اپنا سٹور لیکر اس پر اچھی اچھی پروڈکٹ بیچ سکتے ہیں۔ابھی اس کی معمولی سی فیس ہے لیکن بہت جلد آپ دیکھیں گے کہ اس سٹور کی قیمت لاکھوں ڈالر میں چلی جاۓ گی۔اب بیٹقان کی پراٸیس کی بات کریں۔جو 2023 میں تھی۔
یکم جنوری کو بٹقان 1000 کے 1850 ملتے تھے۔
11جنوری کو بٹقان 1000 کے 1800 ملتے تھے۔
21 جنوری کو بٹقان 1000 کے 1700 ملتے تھے۔
05 فروری کو بٹقان 1000 کے 1400 ملتے تھے۔
15 فروری کو بٹقان 1000 کے 1300 ملتے تھے۔
26 فروری کو بٹقان 1000 کے 1200 ملتے تھے۔
21 مارچ کو بٹقان 1000 کے 1100 ملتے تھے۔
11 اپریل کو بٹقان 1000 کے 1000 ملتے تھے۔
11 جون کو بٹقان 1000 کے 900 ملتے تھے
04 ستمبر کو بٹقان 1000 کے 800 ملتے تھے۔
15جنوری 2024 سے بٹقان 1000 کے 600 مل رہے ہیں۔ابھی موقع اور وقت ہے۔یہ ریٹ موقع اور وقت کبھی نہیں ملے گا۔یہ آرٹیکل انگلش اور اردو میں اپنے بٹقان پر سٹور کے لیے لکھا گیا ہے۔
بٹقان کے اس کے علاوہ بھی بہت سارے پیکجز ارہے ہیں۔بیٹقان کو لوگ اس طرح جانیں اور پہچانے گے جس طرح اج فیس بک اور وٹس آپ ہے لیکن اس وقت شاید اس کے شٕیر کو خریدنا ہمارے بس میں نہ ہو۔اس لیے سوچ سمجھکر فیصلہ کریں ذندگی نے آپ کو ایک چانس اور موقع دیا ہے اس کو ہرگز ضاٸع نہ کریں۔
ایس اے باسط گیلانی